نطاق الجوزا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہیئت) جوزا کی کمر پر جو تین ستارے صف کشیدہ ہیں ان کا نام منطقہ الجوزا اور نطاق الجوزا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہیئت) جوزا کی کمر پر جو تین ستارے صف کشیدہ ہیں ان کا نام منطقہ الجوزا اور نطاق الجوزا۔